: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بر یلی 6 جنو ری ( ایجنسیز) دو کا نسٹیبل ملزمین میں سے ایک کا نسٹیبل کو گر فتا ر کر لیا گیا ہے جس نے نئے سا ل کے مو قع پر ایک کم عمر لڑکی کی عصمت لو ٹنے کا ا لزام ہے ۔ کا نسٹیبل اوینا ش یا دو کو تقریباٰ رات ایک بجے ریلو ے ا سٹیشن کے پا س سے اسپیشل ٹا سک فو ر س اور مقا می
پولیس کی مد د سے گر فتا ر کرلیا گیا ۔ وہ بر یلی سے دہلی جا نے والی ٹر ین میں سوا ر ہو نے جا رہا تھا ۔ پو لیس دو سر ے ملزم ویر پا ل یا دو کی تلا ش میں ہے اور اسے جلد گر فتا ر کر لیا جا ئے گا ۔ دو نو ں کا نسٹیبلس کو نو کری سے معطل کر دیا گیا ہے ۔ وا ضح ر ہے کہ دو نو ں کا نسٹیبلس نے 14 سا لہ لڑکی کو ا غوا کرکے لے جا نے کے بعد عصمت ر یزی کی تھی ۔